the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 15 جو لا ئی ( ایجنسیز) مشہو ر فلمی ہستی د لیپ کما ر اور سا ئر ہ با نو نے پر و ڈ کشن ہا و ز کیخلا ف د ھو کہ د ہی کی ممبئی پو لیس میں شکا یت کی ہے ۔ کتا ب Dilip kumar - The substance and the shadow کو مسز سا ئر ہ با نو اور تا ر ہ نیر نے لکھا ہے ‘ ممبئی میں ا میتا بھ بچن اور عا مر خا ن نے جو ن میں شر و ع کیا



تھا۔ فلمی جو ڑ ے نے شکا یت میں سر یش کر پا ڈ اور آ نند ر اہو لکر پر ا لز ا م لگا یا ہے کہ سما را پر و ڈکشنس نے مسز ا دے کے ذریہ فبر و ر ی میں ملا قا ت کی تھی ۔ پر و ڈ کشن ہا و ز نے کتا ب کی ر یلیز کی ایو نٹ کو ا سپا نسر کر نے کا پیشکش کیا تھا اور 5 کر و ڑ کا ا ضا فہ کر نے کا پیشکش کیا تھا ۔ پر و ڈ کشن ہا و ز نے جا ن بو جھ کر 5 کروڑ کا مبینہ طو ر پر فرا ڈ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.